the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
جنوبی کوریا کے وزیر خزانہ یو َلی ہو نے آج کہا کہ وہ وزراء خزانہ اور سنٹرل بینک کے صدور کے گروپ جی 20 اجلاس کے دوران امریکی وزیر خزانہ ا سٹیون منچين سے ملاقات کریں گے۔مسٹر یو نے ایک تقریب سے الگ



صحافیوں سے کہا، "مل کر بات کرنے سے ہم آسانی سے اپنی بات پیش کر سکیں گے اور اس دوران ہم اہم ترین اور حساس مسائل پر بات چیت کر یں گے۔تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ مسٹر منچين سے کن مسائل پر بات چیت کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.